Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی قونصلر ٹیم کا دورہ نجران

جدہ۔۔۔ ہندوستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم جمعہ 18جنوری کو نجران کا دورہ کریگی۔ قونصلر ٹیم نجران میں اپنا دفتر سنابل النور انٹرنیشنل اسکول نجران میں قائم کریگی جہاں مسٹر راجندر ن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ قونصلر ٹیم 18جنوری کو صبح 8بجے سے 12بجے تک اور پھر ایک بجے سے شام 6بجے تک موجود رہیگی۔ علاقے میں رہنے والے ہندوستانی شہری قونصلر خدمات کی سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ وہ لیبر تنازعات کے بارے میں بھی تحریری شکایت قونصلرافسران کو دے سکتے ہیں جو ویلفیئر امور کو دیکھتے ہیں اور اپنی تجاویز پیش کرسکتے ہیں۔

شیئر: