صحراءسینا میں فوجی آپریشن دسیوں ہلاک بدھ 23 جنوری 2019 3:00 قاہرہ۔۔۔ مصری افواج نے صحراءسینا کے وسطی اور شمالی علاقوں میں آپریشن کرکے 44 مسلح عناصر کو ہلاک کردیا۔ ان کے قبضے سے مختلف قسم کی بندوقیں ، دھماکہ خیز مواد اور بیلٹس برآمد ہوئیں۔ فوج نے ایک اور علاقے میں دیگر 15 مسلح عناصر کو بھی ہلاک کردیا۔ قاہرہ صحراءسینا آپریشن شیئر: واپس اوپر جائیں