Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کور کمانڈر راولپنڈی کا دورہ کنٹرول لائن

راولپنڈی... کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف کنٹرول پرنیکرن اور شاہ کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر نے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے افسران اور جوانوں کی تیاری اور مستعدی کو سراہااور ان کے جذبے اور مورال کی تعریف کی ۔ انہو ںنے کہا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ 

شیئر: