Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں 23 پیٹرول اسٹیشن بند

ریاض۔۔۔ یہاں نمار بلدیہ نے شرائط نافذ نہ کرنے پر 8 پٹرول اسٹیشن مستقل بند کردیئے۔ میونسپلٹی نے شرائط مکمل کرنے تک 23 پیٹرول اسٹیشن جزوی طور پر بند کردیئے۔ ریاض میونسپلٹی کے افسران نے گزشتہ دنوں پٹرول اسٹیشنوں پر چھاپے مار کر یہ پتہ لگایا تھا کہ کونسے پٹرول اسٹیشنوں پر مقررہ شرائط نافذ کی گئی ہیں اور کہاں نہیں۔ 55 اسٹیشن شرائط کے پابند پائے گئے۔

شیئر: