Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجودھیا میں کس زمین پر تنازع ہے ، نقشہ ملاحظہ فرمائیں

نئی دہلی۔۔۔اجودھیا کیس میں مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں غیر متنازعہ اراضی کو اصل مالکان کے حوالے کرنے مطالبہ کیا گیا۔ 1993ء میں 67.390ایکڑ زمین تحویل میں لی گئی تھی۔1994ء میں سپریم کورٹ نے کہا تھا اگر مرکزی حکومت تحویل میں لی گئی غیر متنازع اراضی واپس دینا چاہتی ہے تو اس پر غور کیا جاسکتا ہے۔اب سرکار نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ پورے علاقے میں سابقہ صورتحال قائم رکھنے کیلئے2003ء کے فیصلے میں تبدیلی کرے تاکہ وہ اس زمین کو اصل مالکان کوواپس کرسکیں۔اس غیر متنازعہ 67.390ایکڑ میں 42ایکڑ زمین رام جنم بھومی ٹرسٹ کی مانی جارہی ہے۔زمین کا پورا نقشہ اور چارٹ دیکھنے سے صورتحال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں: - - - -  -دن کے بجائے رات میں باتیں کرنیوالی لڑکی؟

شیئر: