فیصل بن سلمان نے خادم حرمین کپ جیتنے والوں کی تاجپوشی کی
اتوار 3فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ محمد بن راشد نے مدائن صالح اور العلا کمشنری میں جبل الفیل کا دورہ کیا
٭ فیصل بن سلمان نے خادم حرمین کپ جیتنے والوں کی تاجپوشی کی
٭ اردن اور عراق نے توانائی، بجلی اور تجارت کے شعبوں میں معاہدوں پر دستخط کردیئے
٭ ویٹیکن کے پوپ کا دورہ امارات ، تاریخی دورے کا سرکاری خیر مقدم
٭ ویٹیکن کا دورہ امارات پرامن بقائے باہم کے اصول کی تاکید ہے، سیکریٹری کونسل برائے مجلس حکماءالمسلمین
٭ دہشتگردوں کا مقابلہ اسلحہ سے ہی نہیں بلکہ افکار سے بھی ہوگا، حاکم شارجہ
٭ سوڈان میں 3زیر حراست افراد کی موت نے کشیدگی کو دھماکہ خیز بنادیا
٭ وسطی افریقہ نے خرطوم مذاکرات کے دوران امن معاہدہ طے ہونے کا اعلان کردیا
٭ امریکہ نے شام میں محفوظ علاقے کی منظوری دیدی
٭ وارسا کانفرنس ایران کیلئے کھلا پیغام ہے، اماراتی وزیر خارجہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭