ہندوستانی گلوکار سونو نگم حال ہی میں الرجی میں مبتلا ہوگئے۔ انہیں اسپتال میںداخل کرایاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سونو نگم نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے اپنی سیلفی اپ لوڈ کی ہے جس میں ان کا چہرہ اور ایک آنکھ سوجی ہوئی ہے۔سونو نگم کا کہنا ہے یہ الرجی انہیں سی فوڈ کھانے سے ہوئی ہے۔