بالی وڈ کے دبنگ اداکار ہندی سینما کے بعد اب کورین سینماﺅں میں چھاجانے کو تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کو کورین فلم ویٹرین کے ریمیک میں کاسٹ کرنے کی خبریں ہیں۔ فلم میں سلمان ایک کھوجی کا کردار نبھائیں گے۔ سلمان خان ان دنوں نئی فلم بھارت کی تیاریاں کررہے ہیں۔