Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھرلاوا اگلنے لگا

سڈنی ۔۔۔انڈونیشیا میں آتش فشاں پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔سیکڑوں میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دئیے۔ اس آتش فشاں کے پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ۔ انہیں اپنے منہ اور ناک ڈھانپ کر رکھنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔5کلو میٹر کے علاقے کو نو گو زون قرار دیدیا گیا۔اس آتش فشاںکے پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔

شیئر: