Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے عمانی وزیر کی ملاقات

 ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے بدھ کو ریاض کے قصر یمامہ میں سلطنت عمان کے وزیر داخلہ حمود البو سعیدی ملاقات کی۔ انہوں نے انہیں سلطان قابوس بن سعید کی طرف سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا ، عمان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات اور دونوں برادر ملکوں میں امن وامان سے متعلق تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
 

شیئر: