Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران پورے خطے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکہ کے نائب صدر

15فروری 2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عرب اخبارالشرق الاوسط کی شہ سرخیاں

٭روس اور ترکی نے ادلب اور سیکیورٹی زون کے مسائل کا فیصلہ ملتوی کردیا
٭سعودی عرب خطے میں امن و استحکام کی کلید ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
٭ایران نے پاسداران انقلاب پر حملے کا دنداں شکن جواب دینے کی دھمکی دیدی
٭عرب اتحاد برائے یمن نے الحدیدہ میں اپنی افواج تعینات کرنے کی تجویز پیش کردی
٭مصری پارلیمنٹ نے آئین میں ترامیم کی اصولی منظوری دیدی
٭طائف معاہدے کا تحفظ کیا جائیگا،سعد الحریری
٭ماریطانیہ نے اخوانیوں میں جھگڑے، اپوزیشن کا شیرازہ منتشر ہونے کا خطرہ
٭سعودی ولیعہد کے دورہ اسلام آباد سے ہم زیادہ طاقتور ہوجائیںگے، چیئرمین سینیٹ پاکستان
٭اسرائیل جنوبی خلیل میں فلسطینیوں کو نکالنے کی مہم تیز کررہاہے، فلسطینی اتھارٹی

مزید پڑھیں:- - -  - - -شاہ سلمان نے 21ارب ڈالر کے منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھ دیا

شیئر: