سیاحوں کو تنگ کرنےوالے گرفتار ہفتہ 16 فروری 2019 3:00 ریاض ۔۔ العلا میں بعض سیاحوں کو تنگ کرنے اور بدنظمی پیدا کرنے والے نوجوانوں کے ایک گروہ کو پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب کی ہدایت پر گرفتار کیا گیا۔ ہدایت پبلک پراسیکیوٹر العلا ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں