شہزادہ محمد بن سلمان نے ایشیائی ممالک کے دورے کی شروعات پاکستان سے کردی
اتوار 17فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایشیائی ممالک کے دورے کی شروعات پاکستان سے کردی
٭ ایران نے زاہدان دھماکوں کا الزام پاکستان پر عائد کردیا اور سعودی عرب و امارات کو دھمکیاں دیں
٭ سعودی عرب نے ”ابشر“ ایپلی کیشن کی بابت شکوک و شبہات کو مسترد کردیا
٭ یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف نے سعودی عرب کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا
٭ امریکہ نے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کردی
٭ میونخ کانفرنس میں امریکہ او ریورپی ممالک کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گیا
٭ سعودی عرب نے بحر احمر میں بیمار ہوجانے والے فرانسیسی ملاح کو بچالیا
٭ روس ، شامیوں کو مناسب حل فراہم کرے، برطانوی وزیر خارجہ
٭ بشار الاسد اقتدار میں رہیں گے، دمشق میں سفارتخانہ نہیں کھولیں گے، برطانوی وزیر خارجہ
٭ امریکہ کے فوجی طیاروں نے وینزویلا کے سرحدی علاقوں میں کئی ٹن امدادی سامان پہنچا دیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭