Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کی زخمی پاﺅں کےساتھ ورزش

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں، اس کے باوجود جم میں ان کی ورزش نہ رک سکی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران پاﺅں زخمی ہوگیا مگر کترینہ نے جم سے بھی چھٹی نہیںلی اور وہ کپڑے کی پٹی ک باندھ کر ورزش کرتی ر ہیں۔ کترینہ کی زخمی پاﺅں کےساتھ ورزش کی تصویر سامنے آئی ہے۔
 

شیئر: