اندرون ملک ریلوے ٹرانسپورٹ منصوبوں کی مالک ”سار “ ہے ، سعودی کابینہ
بدھ 27فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ اندرون ملک ریلوے کے ٹرانسپورٹ منصوبوں کی مالک ”سار “ ہے ، سعودی کابینہ
٭ سعودی کابینہ نے مملکت میں اسٹینڈرڈر چارٹرڈ بینک کو اپنی شاخ کھولنے کی اجازت دیدی
٭ سعودی عرب کو اپنے قیام کے روز اول سے لیکر اپنے خلاف جنگوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترکی الفیصل
٭ 13ممالک کے 47مقررین کی شرکت سے مسک میڈیا کے اجلاس شروع
٭ 15ممالک کی 80کمپنیاں آٹو میکینک نمائش میں اپنی مصنوعات پیش کررہی ہیں
٭ جاپان نے اردن کو 50لاکھ ڈالر کا عطیہ دیدیا
٭ ثقافتی میل جول بڑھانے کیلئے سعودی چینی نوجوانو ںکی ملاقات
٭ طائف میونسپلٹی نے الوسام محلے میں 7غیر قانونی اور غیر منظم مقامات کی تنصیبات ہٹوا دیں
٭ میک اپ مصنوعات کے قانون کی خلاف ورزی پر قید او ر50لاکھ ریال جرمانہ مقرر
٭ سعودی عرب نے یمن کیلئے 500ملین ڈالر کے عطیے کا اعلان کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭