Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میک اپ فیکٹری کیخلاف کارروائی

ریاض۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے میک اپ مصنوعات کے ایک کارخانے کو مقررہ ضوابط کی پابندی نہ کرنے پر بند کرا دیا۔ سعودی ایف ڈی اے کے اہلکار مشرقی ریجن میں میک اپ مصنوعات کے کارخانوں میں چھاپہ مہم چلائے ہوئے ہیں۔ اسی دوران مذکورہ خلاف ورزی سامنے آئی تھی۔ محکمہ نے کارخانے کیخلاف قانونی کارروائی کردی۔ 
 

شیئر: