Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلوکار ایڈ شیراں نے شادی کرلی

مشہور گلوکار ایڈ شیراں  نے حال ہی میں شادی کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار ایڈشیراں اپنی بچپن کی دوست اور منگیتر چیری سیبورن کےساتھ رشتہ ازدواج میں  بندھ گئے ہیں۔ ایڈ نے خاموشی سے اپنے قریبی اعزہ کو مدعو کرکے شادی کرلی ۔شوبز سے کسی شخصیت کو مدعو نہیں کیاگیا ۔شادی کےبعد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یاد رہے کہ ایڈشیراں کا شمار بین الاقوامی سطح پر بہترین گلوکاروں میں کیاجاتاہے۔
 

شیئر: