Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہراسانی پر بننے والی فلم میں تنوشری دتہ

بالی وڈ میں خواتین کو ہراساں کرنے سےمتعلق ' می ٹو ' مہم کےذریعے اہم انکشافات کرنےوالی اداکارہ تنوشری دتہ اب ہراسانی کے عنوان پر بننے والی فلم میں اداکاری کریںگی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ تنوشری دتہ، انسپریشن، نامی مختصر فلم میں اہم کردار ادا کررہی ہیں جو خواتین کے عالمی دن پر آن لائن نشر کی جائے گی۔اس سے قبل تنوشری ہراسانی سے متعلق ہارورڈ یونیورسٹی میں لیکچر بھی دے چکی ہیں۔
 
 

شیئر: