Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ اور کارتک، نئی فلمی جوڑی

بالی وڈ کے دو نئے اداکار سارہ علی خان اور کارتک آریان کو ایکساتھ پہلی بار نئی فلم میں کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی فلمی جوڑی کارتک آریان اور سارہ علی خان کو ہدایتکار امتیاز خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کریں گے۔وہ ،لو آجکل، کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں  جسکے ہیرو ہیروئن سارہ اور کارتک ہوں گے۔ فلم لو آجکل میں سارہ کےوالد سیف علی خان، دیپیکا پڈوکون اور ہرلین کور نے کام کیاتھا۔
 
 

شیئر: