بالی وڈ ہیرو ایوشمان کھرانا ایک بار پھر سینمااسکرین پرآنے کی تیاری کررہے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوبھاﺅ سنہا کی نئی فلم ”آرٹیکل15“ میں اداکار ایوشمان کھرانا ایک پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ اس کےساتھ ہی ایوشمان ایک اور فلم ”ڈریم گرل“ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔