Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے مساجد کے منبر منہدم کردیئے

8مارچ 2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کی شہ سرخیاں

٭مکانات کیلئے سبسڈی والے قرضے پر اوسط منافع1044ریال
٭جدہ میں عائلی امور کے 20ہزار مقدمات درج
٭عرب ممالک میں سیاح 5ٹریلین ریال خرچ کررہے ہیں
٭سوشل میڈیا پر 293غیر قانونی اشتہارات
٭یورپی یونین نے سعودی عرب کو منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے سلسلے میں لاپروائی برتنے کے الزام سے بری قراردیدیا
٭سعودی عرب خطے اور دنیا کے استحکام میں اہم کردار ادا کررہا ہے، یورپی پارلیمنٹ
٭سعودی وزیر خارجہ سے چاڈ ،برازیل اور بلغاریہ کے سفراء کی ملاقاتیں
٭جزوقتی نظام پر کام کرنیوالوں کو ہفتہ وار تنخواہ دینے کا فیصلہ
٭مواصلاتی کمپنیاں بہت جلد ESIMسم جاری کرینگی
 

مزید پڑھیں:- - - -سیاحت کے شعبے میں 25ہزار خواتین کی تقرری عمل میں لائی جائیگی، فروغ افرادی قوت قومی مرکز

شیئر: