بالی وڈ کی حالیہ ریلیز ہونےوالی فلم ”کلنک“ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق میگا اسٹار کاسٹ پر مبنی ' کلنک' کاٹیزرریلیز ہوا ۔2روز میں اس کے ویوز2کروڑ60لاکھ تک پہنچ گئے ۔فلم کلنک میں سنجے دت، مادھوری دکشت،ورون دھون،عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا، ادیتیا رائے کپورو دیگر کام کررہے ہیں۔