ریاض (ذکاء ا للہ محسن) نامور نوجوان وقار نسیم وامق کی والدہ کا لاہور میں انتقال ہوگیا ۔ اس حوالے سے سعودی عرب میں پاک میڈیا فورم کی جانب سے تعزیتی اجلاس ہوا جس میں فورم کے چیئرمین الیاس رحیم، صدر ذکاءاللہ محسن،انفارمیشن سیکریٹری عابد شمعون چاند کے علاوہ تسنیم امجد، ثناءبشیر، حامد ناصر، راجہ عابد، محمد بلال، شبریز اختر نے شرکت کی اور وقار نسیم وامق کی والدہ کے حوالے سے تعزیت کی گئی ۔