Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا کی رنبیر سے ملاقات، تصویر وائرل

 اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی رنبیر کپور کے ساتھ ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ تصویر ایک ٹی وی شو کے بعدممبئی میں لی گئی تھی۔ وائرل تصویر میں دیپیکا نے گلابی رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہے، دوسری جانب رنبیر بھی ہلکے گلابی رنگ کی شرٹ اور پینٹ میں ملبوس ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کی تصاویر ”پاپارازی“ فوٹوگرافرز نے لی تھیں، جنہیں بعدازاں وائرل کردیا گیا۔
 

شیئر: