Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہوا کے دوش پر سواری کے لیے چلیں سوات

سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں زپ لائن کی تفریح کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا  ہے ۔ یہ پاکستان کی واحد زپ لائن ہے جو سیاحوں کی دلچسپی کا خاص مرکز بن گئی ہے۔ مزید دیکھیے سید انور شاہ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: