پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے انگور اپنی مٹھاس کے لیے بیرون ملک بھی مشہور ہیں۔ انگور کے باغات سینکڑوں افراد کے روزگار کا ذریعہ ہیں مگر کاشت کار پانی کی کمی سے پریشان ہیں۔ تفصیل زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
26, مارچ 2025