ڈھول بجانا ہی نہیں، بنانا بھی ایک فن ہے جمعرات 22 اگست 2019 5:52 ڈھول کی تیاری کے لیے سب سے پہلے مشین پر لکڑی کا ٹکڑا کاٹنے کے بعد اسے کلہاڑے کے ساتھ گول کیا جاتا ہے۔ ڈھول کیسے تیار کیا جاتا ہے دیکھیے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں ڈھول کاریگر شیشم ٹالی دیپالپور اوکاڑہ پنجاب شادی بیاہ شیئر: واپس اوپر جائیں