Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواجہ سراؤں کے قتل پر رشتے داروں کی لاٹری

صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ چار سالوں کے دوران تقریبا 68 خواجہ سراؤں کو قتل کیا جا چکا ہے تاہم ایک کے علاوہ تمام دائر شدہ مقدمات میں ملزمان کے خلاف دائر کردہ درخواستیں واپس لے کر مقدمات ختم کر دیے گیے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: