اسلام آباد سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قدیم شہر کی باقیات آج بھی موجود ہیں۔ خستہ حالت میں کھڑی بھائی بھاگ سنگھ کی بارہ دری مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور حکومت میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس سے پہلے یہاں ایک بہت بڑا قلعہ بھی موجود تھا جوحالات کی نذر ہو گیا۔ مزید دیکھیں زبیر علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔