Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ایک اور خوبصورت اضافہ

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اونرز بورڈز آویزاں کیے گئے ہیں جن پر سینچریاں بنانے اور پانچ سے دس وکٹیں لینے والے کھلاڑیوں کے نام درج ہیں۔ مزید دیکھیے اس عبدالغفار کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: