پرانی حویلیوں کے مسمار کیے جانے کے بعد ان کے دلکش کندہ کاری والے دروازے اور دیگر اشیاء مرمت اور صفائی کے بعد بھاری قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں جن کا خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ قیمتی دروازوں اور اشیاء کون خریدتا ہے؟ اور جو نہیں خرید سکتے وہ کیا کرتے ہیں؟ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں