خواجہ سراؤں پر مبنی پاکستانی فلم کس نے بنائی؟ اتوار 13 اکتوبر 2019 9:34 وینس فلم فیسٹیول میں خواجہ سراؤں پر مبنی فلم ’ڈارلنگ‘ بنانے پر پاکستان کے صائم صادق کو ایوارڈ حاصل ہوا۔ اس بارے میں وہ کیا کہتے ہیں کراچی سے دیکھیے صحافی کوکب جہاں کی اس ویڈیو میں اردو نیوز urdu news ڈارلنگ پاکستانی فلم خواجہ سراؤں شیئر: واپس اوپر جائیں