راحت اور عاطف اسلم سعودی عرب میں پیر 21 اکتوبر 2019 10:41 پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سعودی عرب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ان کا کنسرٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسی ہفتے ہو گا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ راحت فتح علی خان عاطف اسلم ریاض کنسرٹ اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں