رحیم یار خان، ٹرین میں آگ لگنے کا حادثہ
جمعرات 31 اکتوبر 2019 10:13
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے گزرنے والی ایک ٹرین میں آگ لگنے سے 65 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر ٹرین کراچی سے براستہ لاہور، راولپنڈی جا رہی تھی۔