یاک کے بچے سردی سے بچنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ جمعرات 14 نومبر 2019 8:06 وادی ہنزہ میں برف پوش پہاڑوں کی یخ بستہ ہواؤں اور سردی سے بچنے کے لیے یاک ان دنوں نیچے اتر آتے ہیں۔ آئیے آج آپ کو ملواتے ہیں ایسے ہی دو ننھے یاک سے جو خزاں کے رنگوں میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو یاک ہنزہ خزاں گلگت بلتستان اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں