Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عروج اورنگ زیب کی’سرفروشی کی تمنا‘ ضرور لوگوں کو یاد رہے گی

لاہور میں ہونے منعقد ہونے والا فیض فیسٹول کسی اور بات کی وجہ سے کسی کو یاد رہے نہ رہے عروج اورنگ زیب کے اپنے مخصوص انداز میں پڑھی گئی ہندوستانی شاعر بسمل عظیم آبادی کی نظم ’سرفروشی کی تمنا‘ کی وجہ سے ضرور لوگوں کو یاد رہے گا۔ دیکھیے اردو نیوز کے ساتھ عروج اورنگزیب کی خصوصی گفتگو۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: