کراچی میں موجود حیدرآباد کالونی کی اچار گلی کے صرف اچار ہی مقبول نہیں بلکہ یہاں حیدرآباد دکن کے پکوان بھی ملتے ہیں، جن میں بگھارے بینگن سے لے کر منفرد قسم کے سمومے اور پکوڑے شامل ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار زاہد النسا کی اس ویڈیو میں۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں