ریاض میں خاتون کی گاڑی گڑھے میں گرنے کے واقعے پر میونسپلٹی نے ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔
مزید پڑھیں
-
خاتون ڈرائیور کی گاڑی گڑھے میں جا گریNode ID: 456576
گاڑی خاتون ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گڑھے میں گری تھی جس کے باعث ڈرائیور سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ گڑھے کے گرد حفاظتی باڑ نہ ہونے کے سبب سنگین حادثہ ہوا تھا۔
-
خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے حادثے کی تفتیش کے بعد ٹھیکیدار کمپنی میں کام کرنے والے تین انجینئروں سمیت منصوبے کے سپر وائزر کو معطل کر دیا ہے۔
میونسپلٹی نے ٹھیکیدار کمپنی کو حادثے کے باعث ہونے والے نقصان اور زخمیوں کے علاج پر ہونے والے اخراجات ادا کرنے کا پند بنایا ہے۔
شملت كف يد ٣ مهندسين ومراقب وإلزام بالتعويضات..#أمانة_منطقة_الرياض تعاقب شركة مقاولات لإهمالها إجراءات السلامة pic.twitter.com/kmmLmWDmvX
— أمانة منطقة الرياض (@Amanatalriyadh) February 2, 2020