Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں پاکستانی طلبہ کس حال میں ہیں؟

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد سے وہاں مقیم پاکستانی طلبہ کے حوالے سے مختلف طرح کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ووہان میں پاکستانی طلبہ کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے؟ اردو نیوز کے لیے ووہان سے طالبہ وردا خالد محمود کا وی لاگ

شیئر: