Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں انڈین کارکن نے خود کشی کیوں کی؟

جدہ پولیس مختلف جہتوں میں تحقیقات کر رہی ہے۔فوٹو: سبق
جدہ کے الجوہرة محلے میں ایک انڈین کارکن کی خودکشی کرلی۔ ٹین کے شیڈ کی چھت میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ مختلف ادارو ں کے ماہرین بھی پہنچے خودکشی کے اسباب کا پتہ لگانے کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
باخبر ذرائع کا کہناہے کہ جدہ پولیس مختلف جہتوں میں تحقیقات کر رہی ہے۔
خودکشی میں کسی مجرمانہ عمل کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔ لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ 

شیئر: