انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں پیر کے روز سے شروع ہونے والے فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ اکثر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ منگل کے روز مشتعل افراد نے دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ایک مسجد کو بھی آگ لگا دی۔ مزید اس ویڈیو میں