افغانستان میں جنگ کا آغاز سنہ 2001 میں امریکی شہر نیویارک میں دہشت گرد حملے کے بعد ہوا۔ جس کے بعد اس وقت کے صدر جارج بش نے افغانستان میں امریکی فوج تعینات کی۔ امریکہ کے صدور باراک اُبامہ اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ان افواج کی تعداد کم کرنے یا انہیں مکمل طور پر واپس بلانے پر کئی بیانات دیے۔ تاہم 19 برس تک افواج کی مکمل واپسی عمل میں نہ آ سکی۔ اس بارے میں 2001 سے لے کر اب تک ہونے والے اہم واقعات کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
-
واٹس ایپ پر خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں