پاکستان میں کورونا وائرس کے پش نظر کئی دفاتر بند ہو رہے ہیں اور ورکر “ورک فرام ہوم “یعنی گھر سے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ اس کی وجہ سے کام کرنے والی خواتین کو گھروں میں بچوں کی دیکھ بھال سے لے کر گھر کی تمام ذمہ داری اور خریدری بھی کرنی پڑ رہی ہے۔ ایسے میں خواتین اس تمام صورتِ حال میں سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ ان خواتین کو کن کن مسائل کا سامنا ہے جانیے نازش فیض کی اس ڈیجیٹل وڈیو میں