Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریکٹس پر تو ’ٹیکس نہ لگائیں‘، گولڈ میڈلسٹ سکواش پلیئر ہرماس

پاکستان کے کم عمر کھلاڑی ہرماس علی راجہ نے امریکہ میں جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیت کر سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ہرماس راجہ نے یو ایس جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے تمام چھ میچز جیتے اور پھر فائنل مقابلے میں امریکہ کے کھلاڑی کو شکست دی۔ اردو نیوز کے صالح عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: