Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی خاندان کو انڈیا میں ’روبن بھائی‘ مل گئے

کورونا کے پیش نظر واہگہ سرحد بند ہوئی تو کمسن بیٹے کے دل کے آپریشن کے لیے انڈیا گیا ہوا پاکستانی خاندان وہیں پھنس گیا۔ انڈین صحافی رویندر سنگھ روبن بتاتے ہیں کہ پاکستانی خاندان کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں نے کیا کیا۔ صبیح شیراز نامی بچے، ان کی والدہ اور والد کو واپسی کی اجازت ملی تو حکومتوں اور میڈیا کے علاوہ اپنے میزبان ’روبن بھائی‘ کے لیے ان کے جذبات دیدنی تھے۔
مزید جانیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: