Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں کوہ پیمائی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے تفریحی اور صحت مندانہ سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں مگر کوئٹہ کے کچھ نوجوان اب بھی باقاعدگی سے کوہ پیمائی کرتے ہیں۔ کوہ پیماؤں کے مطابق یہ مہم جوئی کے ساتھ ساتھ جسمانی و ذہنی صحت کو برقرار کا ذریعہ بھی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: