حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد پیر کو پہلا کاروباری دن تھا جب کچھ کاروبار کھلنا شروع ہوئے۔ ملک کے کئی شہروں میں جہاں لوگوں نے بازاروں کا رخ کرنا شروع کیا وہیں سڑکوں پر گاڑیاں بھی کچھ زیادہ نظر آئیں۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کی صورتحال کے بارے میں مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔