Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرتار پورہ فوڈ سٹریٹ کی رونقیں بحال

0 seconds of 1 minute, 49 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:49
01:49
 
راولپنڈی کے علاقے کرتار پورہ کی مشہور فوڈ سٹریٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ جہاں لوگ پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر سحری میں پائے، نہاری، چنے اور لسی کے مزے لوٹتے تھے وہیں اب ٹیک اوے سسٹم شروع ہو گیا ہے اور کھانے کا آرڈر پیک کر کے دے دیا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: