پاکستانی اداکار شان کہتے ہیں کہ کورونا سے بچنے کے لیے قوت مدافعت کا ہونا ضروری ہے اور اس کے لیے کھیل اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ لاہور میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اداکار شان اور کرکٹ کے شوقین کیسے پریکٹس کر رہے ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں