پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 974 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 30 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی جانب سے پیر کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
30 نئی اموات کے ساتھ کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 903 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازتNode ID: 479291
-
کیا کورونا کے ساتھ لمبے عرصے تک رہنا ہوگا؟Node ID: 479386
-
پاکستان میں کورونا کے مریض 40 ہزار سے زائد، 873 ہلاکتیںNode ID: 479431